the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنڈی گڑھ، 17 اکتوبر (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے گزشتہ تقریبا ًتین ماہ سے ہنگامہ خیزجموں و کشمیر میں گورنر راج کے نفاذ کے امکان سے انکار کرتے ہوئے وادی کشمیر میں جلد بحالی امن کی امید ظاہر کی ہے۔ مسٹر راج ناتھ سنگھ نے آج سے یہاں شروع علاقائی مدیران کے دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کرنے کے بعد ایک



سوال کے جواب میں جموں وکشمیر میں گورنر راج کے نفاذ کے امکان سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ گورنر یا صدر راج خاص حالات میں ہی لگایا جاتا ہے اور اس ریاست میں حالات ابھی اتنے زیادہ خراب نہیں ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی-بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخلوط حکومت حالات کو ٹھیک کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.